MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جیل بھرو تحریک میں گرفتار پی ٹی آئی رہنماﺅں کو کن شہروں میں رکھا جائے گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

0 214

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)جیل بھرو تحریک میں گرفتار پی ٹی آئی رہنماﺅں کو کن شہروں میں رکھا جائے گا؟اس حوالے سے تفصیلات سامنے آگئیں ۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ اسد عمر ڈی جی خان، اعظم سواتی کو رحیم یار خان جیل میں رکھا جائے ،شاہ محمود قریشی اٹک، عمر سرفراز چیمہ کو بھکر کی جیل میں رکھا جائے گا۔

ذرائع محکمہ داخلہ پنجاب کاکہناتھا کہ مراد راس ڈی جی خان اورولید اقبال کو لیہ جیل میں رکھا جائے گا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.