MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی ٹی آئی ایم این ایز اقبال افریدی اور خرم شہزاد کا پارلیمنٹ ہاؤس میں جھگڑا،ویڈیو سامنے آگئی

0 6

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پی ٹی آئی ایم این ایز اقبال افریدی اور خرم شہزاد کا پارلیمنٹ ہاؤس میں جھگڑا ہوگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

- Advertisement -

رپورٹ کے مطابق دونوں ایک دوسرے کو دھمکیاں دیتے رہے، اقبال آفریدی نے کہا کہ آپ پارٹی نہیں چلا رہے آپ ٹاوٹ ہیں۔

پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر صلح کروانے آئے تو اقبال آفریدی نے بیرسٹر گوہر کو بھی سنا دیں اور کہا کہ سب آپ کی غلطی ہے آپ نے غنڈے پال رکھے ہیں ہمیں بدنام کرنے کے لیے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.