MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پنجاب حکومت جانے کی اطلاعات کے باوجود پرویز الہی رات گئے تک کیا کرتے رہے ؟ پتہ چل گیا

1 213

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)پنجاب میں بدھ کے روز سارا دن جاری رہنے والی سیاسی کشیدگی کے باوجود وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی کی رات گئے تک وزیراعلی آفس میں سرکاری مصروفیات جاری رہیں۔وزیراعلی سے صوبائی وزرا، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقاتیں کیں، ملاقاتوں کے دوران چودھری پرویزالہی نے اراکین اسمبلی کے مسائل کے حل کیلئے موقع پر احکامات جاری کیے۔وزیراعلی پنجاب نے اپنے سیاسی رفقا سے بھی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا،اس موقع پر چودھری پرویزالہی نے قانونی و آئینی ماہرین سے بھی مشاورت کی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) پنجاب حکومت نے جہاز کے بعد 2 ہیلی کاپٹر بھی کرائے پر لینے کا فیصلہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.