MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جمہوریت کے نام پر چلنے والی حکومت صحافت کا گلا گھونٹ رہی ہے، خورشید شاہ

1 599

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہاہے کہ جمہوریت کے نام پر چلنے والی حکومت صحافت کا گلا گھونٹ رہی ہے۔سینئر صحافی ضیاءالدین کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہاکہ ضیا ءیا ایوب، مشرف یا یحییٰ کا دور ہو

- Advertisement -

،ضیاءلدین نے جمہوریت کیلئے جدوجہد کی،ضیاءالدین کا ویژن پاکستان کے ایشوز پر ہماری بڑی مدد کرتا تھا،آج بھی اس مشکل دور میں ضیاءلدین کے فالورز موجود ہیں،۔ انہوںنے کہاکہ جمہوریت کے نام پر چلنے والی حکومت صحافت کا گلا گھونٹ رہی ہے۔ انہوںنے کہ اکہ ضیالدین کا ساٹھ سالہ کیریئر اس بات کی گواہی دیتا ہے

کہ پاکستان میں اچھے صحافی موجود ہیں۔ انہوںنے کہاکہ صحافت ایک مشکل ترین کام ہے،ضیالدین نے اپنی عمر میں چار مارشلاﺅں کا سامنا کیا،جن حالات سے پاکستان گذر رہا ہے اس میں قلم کے جہاد کی ضرورت ہے،سیاست دانوں کیلئے صحافیوں کا قلم مشعل راہ ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.