MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

الزام ثابت،مشہورٹک ٹاکرگرفتار

0 114

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

چار سدہ (مسائل نیوز)چارسدہ پولیس نے شادی کے نام پر کم عمرلڑکی کو ورغلا کر گھر سے بھگانے اور ایک ماہ تک زیادتی کا نشانہ بنانے والے معروف ٹک ٹا کر(tik toker) کو گرفتار کر لیا اور لڑکی بازیاب کر لی۔

- Advertisement -

پولیس کے مطابق ٹک ٹاکر رضوان نےایک ماہ سے زائد تک لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر تنہا چھوڑ دیا۔لڑکی نے ملزم کے خلاف باضابطہ درخواست دی۔

گرفتار ملزم نے دوران تفتیش جرم کا اعتراف کر لیا، متاثرہ لڑکی کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.