MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیر اعظم شہباز شریف کو اہل خانہ سمیت بڑا ریلیف مل گیا

0 237

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) نواز شریف، مریم نواز، شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت متعدد افراد کے نام ای سی ایل سے خارج کر دیے گئے، سرکاری ذرائع کے مطابق شریف خاندان کے متعدد نام بھی ای سی ایل سے نکال دیے گئے ہیں، شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کے نام بھی ای سی ایل سے نکال دیے گئے ہیں۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی پالیسی کے تحت ای سی ایل سے نام خارج کرنے کا سلسلہ آئندہ چند روز جاری رہے گا۔بتایا گیا ہے کہ 100 سے زائد افراد کے نام ای سی ایل سے نکالے گئے

- Advertisement -

ہیں، ان میں رانا ثناء اللہ، خواجہ سعد رفیق، خواجہ آصف، آصف زرداری، فریال تالپور،نصرت شہباز، عبداللہ خاقان اور مفتاح اسماعیل بھی شامل ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.