MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

چیف جسٹس کا طالبہ کے اغوا کا نوٹس، آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی

0 267

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے دسویں جماعت کی طالبہ کے اغوا کا نوٹس لے لیا ہے ، آئی جی پنجاب کو حکم دیا ہے کہ طالبہ کو بازیاب کرایا جائے ۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس اطہر من اللہ نے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ طالبہ کو ہر صورت بازیاب کروایا جائے اور شام 6 بجے تک رپور ٹ پیش کریں ۔

واضح رہے کہ شاد باغ میں دسویں جماعت کی طالبہ کو 4افراد نے بھائی کی موجودگی میں گن پوائنٹ پر اغوا کیا تھا جس کی سی سی ٹی ویڈیو بھی سامنے آیا تھا ، طالبہ کو اس وقت اغوا کیا گیا جب وہ امتحان دے کر بھائی کیساتھ گھر جار رہی تھی ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.