بشریٰ رند کی آواران کے علاقے کاہان میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت
کوئٹہ(مسائل نیوز) پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات محترمہ بشریٰ رند کی آواران کے علاقے کاہان میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت
کوئٹہ: پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات کی دہشتگردی کے واقعے میں میجر شاہد بشیر کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
کوئٹہ: میجر شاہد بشیر نے جرآت سے دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ۔پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات
کوئٹہ: دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیکورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ محترمہ بشریٰ رند
- Advertisement -
کوئٹہ: ہمیں صوبے میں امن کے قیام میں جام شہادت نوش کرنے والے بہادر بیٹوں پر فخر ہے۔ محترمہ بشریٰ رند
کوئٹہ: پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات کی شہید میجر شاہد بشیر کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
کوئٹہ: اللہ پاک شہید کے درجات بلند اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ محترمہ بشریٰ رند
کوئٹہ: پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات کی زخمی اہلکار کی جلد صحتیابی کیلئے دعا
[…] ایجنسی(مسائل نیوز) کرم ایجنسی کے علاقے خرلاچی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سےپاک فوج کے سپاہی جمشید اقبال شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی […]