MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اکیسویں صدی میں رہتے ہوئے بھی بلوچستان میں جنگل کا قانون رائج ہے،جام کمال

0 242

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اوتھل (مسائل نیوز) سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ کیاہم اکیسویں صدی میں رہتے ہیں یا بلوچستان میں اب تک جنگل کا قانون رائج ہے ،بارکھان کے دردناک واقعے میں ایک بلوچ قبیلے سے تعلق رکھنے والی خاتون نے قران پاک اٹھاکر اپنے اور اپنے بچوں کی جان بچانے کی اپیل کی آج انکی اور اس کی دو جوان بیٹوں کی لاشیں بارکھاں میں کنویں سے برامد ہوئیں۔ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کیا ہم اکیسویں صدی میں رہتے ہیں یا بلوچستان میں اب تک جنگل کا قانون رائج ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ حکومت اور انکے ادارے متاثرین کو انصاف دلائیں۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.