MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ارشد شریف قتل کیس،جے آئی ٹی نے 26 گواہوں کی شہادتیں ریکارڈ کرلیں

0 249

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) سینیئر صحافی ارشد شریف کے قتل کیس کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی)نے اب تک 26 گواہوں کی شہادتیں ریکارڈ کرلیں۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ارشد شریف قتل کیس میں خصوصی جے آئی ٹی کا آٹھواں اجلاس ہوا۔ترجمان کا کہنا تھاکہ اب تک 26 گواہوں کی شہادتیں ریکارڈ کی جاچکی ہیں اور آج مزید شہادتیں ریکارڈ کرنے کے لیے اہم گواہوں کو طلب کیا گیا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ ارشد شریف قتل کیس پر جے آئی ٹی کا اگلا اجلاس آج ہوگا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.