MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بنوں؛ امن کمیٹی کے دفتر پر کالعدم تنظیم کے مسلح افراد کا حملہ، 7 افراد جاں بحق

0 52

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ڈیرہ اسماعیل خان(مسائل نیوز)بنوں کے علاقے ہوید دردڑیز میں امن کمیٹی کے دفتر پر کالعدم تنظیم کے مسلح افراد کے حملے میں 7 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

- Advertisement -

پولیس کے مطابق مسلح افراد نے حملے میں امن کمیٹی کے سربراہ قاری جلیل کے دفتر کو نشانہ بنایا، پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے۔

مقتولین میں دانش، کامران، ولی اللہ، سفیان، محمد نیاز، نعمان اور سفیان شامل ہیں۔ پولیس کی جانب سے واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.