MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اگلے 24گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

0 604

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)آج پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم پنجاب کے میدانی اضلا ع میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنےکی توقع ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہا۔آج ریکارڈکیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 10،کالام منفی 05، زیارت منفی 04،ہنزہ، اسکردو، استور منفی 03، بگروٹ، قلات منفی02، مالم جبہ اور شوپیاں میں منفی 01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.