MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مفتی رفیع عثمانی کی اپنے رب سے ملاقات اور قریب ہوگئی، محمد رضوان

1 254

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کہا ہے کہ مرحوم مفتی رفیع عثمانی اس اْمت کا اثاثہ تھے۔ممتاز عالمِ دین مفتی رفیع عثمانیکی وفات پر محمد رضوان نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دل انتہائی رنجیدہ ہے، اللّٰہ پاک مفتی رفیع عثمانی کے درجات بلند فرمائیں۔محمد رضوان نے لکھا ہے کہ بندے کی اپنے مالک سے ملاقات اور قریب ہو گئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز)پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ کپتان بابر اعظم کو جوڑی ٹوٹنے کے ڈر سے شادی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.