MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اچانک بھاری کمی

0 1,405

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کو پانچ سال کیلئے اناہل قرار دیدیا ہے ، یہ فیصلہ آنے کے فوری بعد انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اچانک 2.31 روپے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 218.64 روپے پر آ گیاہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.