لندن(مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کا پہلا سند یافتہ چور نا اہل ہوا۔
- Advertisement -
مریم نواز نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نا اہلی کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا پاکستان کا پہلا سرٹیفائڈ جھوٹا اور سند یافتہ چور چوری کے نا قابل تردید ثبوتوں کے ساتھ نا اہل ہوا۔
مریم نواز کا بیان میں مزید کہنا تھاکہ میاں بیوی نے مل کر قومی خزانے کو لوٹا۔ جتنی بڑی چوری ہے اسکی سزا صرف نااہلی پر ختم نہیں ہونی چاہیے۔ اسکو گرفتار کر کے قانون کے سامنے پیش کرنا چاہیے اور لوٹا پیسہ واپس لینا چاہیے۔
[…] نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جس کی چوری ثابت ہوگئی اس کیلئے کون باہر […]
[…] نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کا ہدف نئے آرمی چیف کی تقرری ہے، […]