MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کراچی، نجی اسکول میں خواتین ٹیچرز کے واش روم میں خفیہ کیمروں کا انکشاف

0 337

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)کراچی کے نجی اسکول میں خواتین ٹیچرز کے واش روم میں خفیہ کیمروں کا انکشاف ہوا ہے، خواتین کی خفیہ کیمروں سے متعلق شکایت پر محکمہ تعلیم سندھ نے فوری ایکشن لیا۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق نجی اسکول میں خفیہ کیمرے سے خواتین کی ویڈیوز بنائی جاتی تھیں۔ حکام محکمہ تعلیم کے مطابق محکمہ تعلیم کی ٹیم نے بدھ کے روز اسکول کا دورہ کیا تھا، دورے کے دروان خواتین کیواش روم سے خفیہ کیمرے بر آمد کیے گئے۔حکام نے کہاکہ ویجیلنس ٹیم نے خفیہ کیمروں سے متعلق رپورٹ محکمہ تعلیم کو جمع کروادی۔حکام کے مطابق اسکول انتظامیہ کو

- Advertisement -

شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.