MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلوچستان میں شدید بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 90 ہو گئی

1 387

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز) بلوچستان میں مون سون بارشوں کے باعث مختلف حادثات اور سیلاب سے اموات کی تعداد 90ہوگئی ہے۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی “دنیا نیوز “نے پارونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے )کے حوالے سے بتایا کہ بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے صوبے کے مختلف اضلاع میں اموات کی تعداد 90ہو گئی ہے جن میں 31 مرد،28 خواتین اور31 بچے شامل ہیں،بارشوں سے63 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، شدید بارشوں کے باعث2 ہزار 536 مکان منہدم اورایک ہزار17 کو جزوی نقصان پہنچا۔

پی ڈٰ ی ایم اے کے مطابق بارشوں سے 706 مویشی ہلاک ہوئے، صوبے کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے 9 پلوں کو نقصان بھی پہنچا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)بلوچستان میں شدید بارشوں کے باعث پہاڑی ندیوں میں نچلے درجے کا سیلاب ہے جبکہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.