MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جیل بھر و تحریک، شاہ محمود قریشی سمیت دیگر رہنماﺅں کی گرفتاری ؟ پولیس نے بیان جاری کر دیا

1 277

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)تحریک انصاف نے جیل بھرو تحریک کا آغاز لاہور کے علاقے مال روڈ سے کر دیاہے ۔

- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے شاہ محمود قریشی، اسد عمر ، اعظم سواتی اور سینیٹر ولید اقبال نے گرفتاریاں دیتے ہوئے مال روڈ پر موجود پولیس وین میں سوار ہو گئے۔ گرفتاریوں سے متعلق پولیس نے بھی وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ کسی کو بھی گرفتار کرنے کا حکم نہیں ملا ہے ، پی ٹی آئی کے رہنما اور کارکنان خود اپنی مرضی سے وین میں بیٹھ گئے ہیں ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] تحریک کے سلسلے میں گرفتاری دینے والے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو 30روز کے لیے نظر بند کردیا گیا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.