MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حکومت نے جن اشیاء کی درامد پر پاپندی لگائی وہ مجموعی درآمدات کا صرف 1.5فیصد حصہ ہیں

0 269

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) سابق وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت نے جن اشیاء کی درامد پر پاپندی لگائی وہ مجموعی درآمدات کا صرف 1.5فیصد حصہ ہیں۔

- Advertisement -

اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہاکہ حکومت نے جن اشیاء کی درامد پر پاپندی لگائی وہ مجموعی درآمدات کا صرف 1.5فیصد حصہ ہیں۔ انہوںنے کہاکہ ایسے مصنوعی اقدامات سے معیشت نہیں سنبھلتی، موجودہ بحران کے وجہ منڈیوں کا اِس حکومت پر عدم اعتماد ہے۔ سابق وزیر نے کہاکہ جلد انتخابات کا اعلان نہ ہوا تو معیشت مزید برداشت نقصان نہیں کر پائے گی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.