MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

باجوڑ میں ڈی وارم گولیاں کھانے سےسکول کے 41بچے بے ہوش ہو گئے

0 291

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

باجوڑ(مسائل نیوز)باجوڑ میں دو سکولوں کے بچے ڈی وارم گولیاں کھانے سے بے ہوش ، فوراً ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ باجوڑ کے تحصیل نواگئی کے حدود گاوں سرو گٹو میاگانوں کے گورنمنٹ پرائمری سکول میں بچوں کو کیڑے مکوڑوں کے دوائی (ڈیورم ٹبلیٹ) دینے سے 30طلباء کی حالت غیر ہوگئی جس کے بعد بچوں کوقریبی ناوگئی ہسپتال منتقل کیاگیا ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ گولیاں کھانے کے بعد بچوں کو الٹیوں اور بیہوشی کے دورے آنے لگے۔ریسکیو 1122ناوگئی سنٹر نے بچوں کو ایمبولینس سروس میں سول ہسپتال ناواگئی پہنچا دیا ۔

- Advertisement -

اس کے علاوہ عنایت قلعہ سکول میں بھی 11بچے بے ہوش ہوگئے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.