MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

0 218

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف اور آصف زرداری نے بی این پی مینگل کو کابینہ کا حصہ بننے پر رضا مند کرلیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بی این پی مینگل کے دو اراکین کابینہ کا حصہ ہونگے۔مسلم لیگ ق کے چوہدری سالک حسین کو بھی کابینہ میں شامل ہونے کی پیشکش کی گئی ہے ۔ اس سلسلے میں چوہدری شجاعت سے آصف زرداری نے بات کی تو چوہدری شجاعت نے جواب دیا کہ سالک کے حوالے سے مشاورت سے جواب دینگے۔ن لیگ کے جاوید لطیف بھی کابینہ

- Advertisement -

میں شامل ہونگے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.