MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی ٹی آئی کے ایک اور سینئر رہنما گرفتار

1 194

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)پی ٹی آئی میٹرو پولیٹن راولپنڈی کے سینئر نائب صدر حافظ زاہد کو گرفتار کر لیا گیا۔راولپنڈی پولیس کے مطابق حافظ زاہد کو چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما حافظ زاہد کو تھانہ نیو ٹاؤن منتقل کر دیا گیا ہے۔راولپنڈی پولیس نے بتایا ہے کہ حافظ زاہد کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف وزری اور کارِ سرکار میں مداخلت پر مقدمہ درج ہے۔راولپنڈی پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ تھانہ نصیر آباد میں 200 سے زائد پی ٹی آئی کے کارکنوں کو مقدمے میں نامزد کیا گیا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز) جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے پی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.