۔۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا عالمی یوم جنگلات پر پیغام
کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ۔جنگلات اور جنگلی حیات کا تحفظ ہماری قومی زمہ داری ہے
جنگلات کی وجہ سے ہمارے ماحولیاتی نظام میں توازن موجود ہے ۔جنگلات ہمارے اردگرد رونما ہونے والی موسمی تبدیلیوں سے نمٹنے میں ہماری مدد کرتے ہیں۔۔
- Advertisement -
۔صوبائی حکومت جنگلات کے تحفظ اور افزائش کو یقینی بنا رہی ہے
۔آئیے اپنے سیارے کو بچانے کے لیے جنگلات کی حفاظت کریں