MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پربھاس باکس آفس پر دھوم مچانے کو تیار، پٹھان کے ڈائریکٹر نے بھی بڑا اعلان کر دیا

0 301

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی (مسائل نیوز) ساؤتھ انڈین فلم کے معروف ہیروپربھاس جنہوں نے باہو بلی سے شہرت کمائی، ان کی نئی فلم ادی پورش ریلیز سے قبل ہی خبروں کی زینت ہے،اس کے علاوہ ان کی آنے والی فلم سالار بھی زیر بحث ہے، واضح رہے کہ پربھاس ایک نئی فلم کرنے جا رہے ہیں جس کے ڈائریکٹر کوئی اور نہیں شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کے ڈائریکٹر سدھارتھ آنند ہیں۔انڈین میڈیا کے مطابق سدھارتھ آنند کی فلم پربھاس کی زندگی کی اب تک کی سب سے بڑی فلم ہوسکتی ہے۔پٹھان فلم کے ڈائریکٹر کے اس اعلان سے مداح بہت خوش ہیں۔پربھاس کی فلم ادس پورش اور سالار بالترتیب جون اور ستمبر میں ریلیز ہورہی ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.