MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

گلوکارہ شبنم مجید نے میوزیکل البم پر کام شروع کر دیا

0 491

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(ویب ڈیسک)گلوکارہ شبنم مجید نے اپنے میوزیکل البم پر کام شروع کر دیا۔شبنم مجید نے علامہ اقبال ٹاو¿ن میں واقع اپنے سٹوڈیو میں گانوں کی ریکارڈنگ کا سلسلہ شروع کر دیاہے اور گزشتہ روزالبم کا پہلا گانا ریکارڈ کیا گیا۔بتایاگیا ہے

- Advertisement -

کہ البم میں 12گانے شامل ہوں گے اوربعض گانوں کی ویڈیوز بھی بنائی جائیں گی۔ آڈیو البم کی دو ماہ میں ریکارڈنگ مکمل کرنے کے بعد ویڈیوز بنائی جائیں گی شبنم مجید کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ میوزیکل البم کو شائقین بہت پسند کرینگے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.