بلوچستان کی سرزمین مذہبی ہم آہنگی اور باہمی احترام کی علامت ہے، میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ (مسائل نیوز)دیوالی کے پُرمسرت تہوار پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہندو برادری کو دلی مبارکباد
، میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ
- Advertisement -
بلوچستان کی سرزمین مذہبی ہم آہنگی اور باہمی احترام کی علامت ہے
دیوالی امید، امن، روشنی اور رواداری کے سنہری اصولوں کی یاد دلاتی ہے
دعا ہے دیوالی آپ سب کے گھروں میں خوشحالی، سکون اور کامیابی لے کر آئے