MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

فرخ حبیب کا مریم نواز پر جوابی وار

1 292

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز پر جوابی وار کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے مریم نواز کے بیان پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔

- Advertisement -

ان کا کہنا ہے کہ کرپشن کی دولت سے محلات بنانے والوں کے منہ سے ایسی باتیں اچھی نہیں لگتیں۔

فرخ حبیب نے یہ بھی کہا ہے کہ توشہ خانے سے بی ایم ڈبلیو نواز شریف نے لی تھی، اس کا حساب آج تک ملا نہیں،اسے کہتے ہیں الٹا چور مچائے شور!

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.