MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

توشہ خانہ اور ممنوعہ فنڈنگ بھی عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے،شیخ رشید کا اعلان

3 237

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ توشہ خانہ اور ممنوعہ فنڈنگ بھی عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ سیاسی پریشر ککر سیاسی چولہے سے نہ ہٹایا تو پھٹ جائے گا۔انہوںنے کہاکہ شہباز شریف بے بس ترین وزیراعظم ہیں، شہباز شریف کو ان کی اپنی پارٹی کے ساتھ ساتھ ایم کیو ایم، بی اے پی بھی آنکھیں دکھا رہی ہیں۔

- Advertisement -

وفاقی وزیر خزانہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ مفتاح اسماعیل آئی ایم ایف کے ترجمان ہیں،

مفتاح اسماعیل سے پرچون فروش بھی محفوظ نہیں ہیں۔ایک بار پھر چیئرمین تحریک انصاف کی حمایت کرتے

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ 70 کی دہائی نہیں ہے، توشہ خانہ اور ممنوعہ فنڈنگ بھی عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

3 Comments
  1. […] آباد(مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہاہے کہ امیر ممالک چوری اور منی لانڈرنگ سے آنے […]

  2. […] (مسائل نیوز)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے خبردار کیا کہ ملک خانہ جنگی کے دہانے پر پہنچ گیا […]

  3. […] آباد(مسائل نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان کا توشہ خانہ سے لیے تحائف مالی گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے کا کیس، […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.