عمران خان بلوچستان کی ترقی میں ذاتی دلچسپی لے رہے ہیں ،میر عبدالقدوس بزنجو
- Advertisement -
کوئٹہ (ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر حکمران اتحاد نے مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں انتخابی
اصلاحات سمیت 27 بل منظور کرا کے تاریخی کامیابی حاصل کی ہے جس کے لیے حکمران اور اتحادی جماعتیں اور خاص طور سے وزیراعظم پاکستان مبارک باد کے مستحق ہیں