MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بگٹی مہاجرین کی دوبارہ آباد کاری ترجیحات میں شامل ہے‘شاہ زین بگٹی

0 253

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ و وفاقی وزیراینٹی نارکوٹیکس وانسدادمنشیات کاری نوابزادہ شازین بگٹی نے پارٹی کے مرکزی نائب صدرنوراللہ وطن دوست سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کی مفادات اولین ترجیح میں شامل ہے۔اوربلوچستان کے تمام علاقوں کیلے میگا پروجیکٹس کی منظوری۔بگٹی مہاجرین کی دوبارھ آباد کاری میرے ترجیحات میں ہیں۔نوراللہ وطن دوست نے انہیں وفاقی وزیر بننے پر انہیں مبارکباد پیش کی ۔کہ توقع ییہی ہے۔کہ وزیراعظم شہباز شریف بلوچستان میں پاءجانے والی بے چینی کوکم کرینگے۔اوربلوچستان کے حقوق دینگے۔نوابزادہ شازین بگٹی نے بلدیاتی انتخابات کے بارے میں نوراللہ وطن دوست کویدایت کی کہ بلوچستان کےہرضلع سے امیدوار کھڑے کریں۔دونوں راہنماں کے درمیان اسلام آباد میں جلد تفصیلی ملاقات پراتفاق ہوا۔۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.