MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں اضافہ

1 277

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز)نیشنل سیونگز سنٹر (قومی بچت مرکز) کی سکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی بچت مرکز کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈیفنس سیونگ سرٹیفیکیٹس کا شرح منافع 10.32 فیصد سے بڑھا کر 10.92 فیصد کردیا گیا ہے۔ پینشنرز ، بہبود اور شہدا سیونگز سرٹیفکیٹس کا شرح منافع 12.24 فیصد سے بڑھا کر 12.72 فیصد کردیا گیا۔ریگولر انکم سیونگز سرٹیفکیٹس کا شرح منافع 10.20 فیصد سے بڑھا کر 11.04 فیصد اور سیونگز سرٹیفکیٹس کا شرح منافع 8.25 فیصد برقرار رہے گا۔نوٹیفیکشن کے مطابق

- Advertisement -

شرح منافع میں اضافے کا اطلاق کردیا گیاہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.