کرنٹ اکاونٹ خسارہ فروری میں کم ہو کر صرف 0.5 بلین ڈالر رہ گیا
اسلام آباد (مسائل نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرنٹ اکاونٹ خسارہ فروری میں کم ہو کر صرف 0.5 بلین ڈالر رہ گیا، جنوری کے مقابلے میں 2 بلین ڈالر کی کمی سب سے زیادہ ماہانہ کمی ہے، کرنٹ اکاونٹ خسارے پر قابو پانے کیلئے بروقت اقدامات کا ثمر ہے۔
- Advertisement -
انہوں نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ جاری کھاتوں کا خسارہ محدود کرنے کیلئے اٹھائے گئے بروقت اقدامات نتیجہ خیز ثابت ہورہے ہیں۔خسارہ 0.5 ارب ڈالر تک سمٹ چکا ہے جوجنوری سے 2 ارب ڈالر کم جبکہ سالِ رواں کے ماہانہ خساروں میں سے کم ترین ہے۔ برآمدات بلند ترین سطح پر ہیں، درآمدات مقامِ بلند سی21 فیصد نیچے جبکہ لارج سکیل مینوفیکچرنگ ٹھوس نمو دے رہی ہے۔
[…] میں رواں مالی سال کے 5ماہ میں 57فیصد کمی کے بعد جاری کھاتوں کا خسارہ 7.2ارب ڈالر سے کم ہوکر 3.1ارب ڈالر رہ گیا،اکتوبر کے […]