MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

گاڑی سے ٹکرانے پر شہری نے پاپڑ فروش کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو وائرل

0 353

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) نواب ٹاون میں گاڑی سے ٹکرانے پر شہری نے پاپڑ فروش کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار پاپڑ فروش سڑک پر گاڑی سے ٹکرایا تھا جس پر شہری عرفان نے غصے میں آکر اسے تشدد کا نشانہ بنایا اور پاپڑوں سے بھرا تھیلا بھی پھینک دیا۔

- Advertisement -

پولیس کا کہنا ہے کہ پاپڑ فروش پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملزم کو تلاش کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.