MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران شہر میں بارش کی پیش گوئی کر دی

3 309

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران شہر میں بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق فضائی آلودگی کے حوالے سے شہر کے ایئر کوالٹی انڈکس کی شرح 128 ریکارڈ کی گئی گزشتہ روز شہر میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے شہر کا موسم خوشگوار رہا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

3 Comments
  1. […] آباد (مسائل نیوز)محکمہ موسمیات نے 30 جون سے ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی […]

  2. […] گرمی سے بے حال شہریوں کے لئے زبردست خوشخبری آئی ہے۔محکمہ موسمیات نے جمعہ کے روز سے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی […]

  3. […] (مسائل نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ جس کے نتیجے میں ہفتے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.