MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان نے حکومت کو معیشت کی تباہی کا ذمے دار قرار دیدیا

0 215

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے موجودہ حکومت کو معیشت کی تباہی کا ذمے دار قرار دید یا۔سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر پاکستان کے دیوالیے ہونے کے خطرے سے متعلق اعداد و شمار شیئر کیے اور موجودہ حکومت پر اس کا الزام لگایا۔عمران خان نے کہا کہ 6 ماہ قبل پیشگوئی کردی تھی کہ تبدیلی سرکاری ہماری قرض واپسی کی صلاحیت نیست ونابود کردے گی، 6 ماہ پہلے ہی بتادیا تھا کہ تبدیلی سرکار ہماری معیشت کو تباہی کے گڑھے میں اتار دے گی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ دو مجرم خاندان معیشت کی تعمیر میں کبھی سنجیدہ تھے اور نہ ہی ان میں اس کی صلاحیت تھی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.