MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ بینک کی حدود سے ڈاکو ایک شخص سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

0 364

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز) بینک کے حدود میں بندے سے ڈاکو 11 لاکھ روپے لوٹ کر فرارذرائع کے مطابق کوئٹہ کےفاطمہ جناح روڈ میں نجی بینک کے پاس سے ایک بندے سے ڈاکو 11 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے.

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.