MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اسٹیبلشمنٹ اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے، فواد چوہدری

3 213

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکمرانوں کا پاؤں عوام کی گردن پر ہے سانس لینا مشکل ہو چکا ہے، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ عوام کا مطالبہ ہے کہ ملک عوام کو واپس کیا جائے، امپورٹڈ حکومت کا بستر گول ہو اور ملک نئے انتخابات کی طرف بڑھے،ان حکمرانوں کا پاؤں عوام کی گردن پر ہے اور سانس لینا مشکل ہو چکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے غیرمقبول حکومت کیلئے غیر مقبول ہونا اداروں کیلئے مناسب نہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

3 Comments
  1. […] آباد (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اسلام آباد بند کیے بغیر مسئلہ حل نہیں […]

  2. […] (مسائل نیوز) سابق وزیر اطلاعات اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اس وقت ایسے قلعے کا منظر پیش کر […]

  3. […] آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کی کال اب کسی بھی وقت آجائے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.