MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیاعوام کیلئے بڑی خوشخبری

1 608

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیاعوام کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت 7 روپے مزید سستا ہو گیا ۔ مرغی کا گوشت 7 روپے سستا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت 575 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

- Advertisement -

زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 369 روپے فی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 383 روپے فی کلو جاری کیا گیا ہے۔ فارمی انڈوں کی پیٹی 7590 روپے میں فروخت ہوگی۔

پشاور میں سکیورٹی ادارہ کی گاڑی پر خودکش حملہ، 8 افراد زخمی،سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئ

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیاعوام کیلئے بڑی خوشخبری […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.