MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

oموجودہ حکومت اور اسمبلیوں کی کوئی اہمیت نہیں: شیخ رشید

1 258

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راولپنڈی (مسائل نیوز) عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ موجودہ اسمبلیوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔

- Advertisement -

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ موجودہ اسمبلیوں کی نہ کوئی اہمیت ہے اور نہ ہی کوئی پذیرائی ہے، اکثریتی ضمانتوں پر50 وزیر بھی اسمبلی نہیں جاتے، یہ ہندوستان سے تجارت کے لئے مرے جارہے ہیں۔سابق وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ پوری امید ہے اکتوبر سے پہلے پاکستان گرے لسٹ سے نکل جائے گا، اس کا سارا کریڈٹ عمران خان کی حکومت ،پاک فوج اور ذیلی اداروں کو جاتا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حالات جس تیزی سے خراب ہورہے ہیں، اس پر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.