MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ژوب ‘11 ہزار لائن کے 20 کھمبوں پر نصب تار نامعلوم چوروں نے رات کے تاریکی میں کھول کر لے گئے

0 537

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ژوب (مسائل نیوز) ژوب کے علاقے کلی برنج سے کلی اکوزئی کے درمیان ایریا میں بجلی کی مین 11 ہزار لائن کے 20 کھمبوں پر نصب تار نامعلوم چوروں نے رات کے تاریکی میں کھول کر لے گئے۔اس سلسلے میں علاقے کے نمائندوں نے اسسٹنٹ کمشنر جار اللہ کاکڑ کے ساتھ تفصیلی ملاقات کی اور صورت سے آگاہ کیا اسسٹنٹ کمشنر نے فوراً واپڈا عملہ اور تفشیشی ٹیم جائے وقوع بھیجی جیسے ہی ٹیم آجائے گی آیف آئی آر درج ہوگی ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.