MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

0 71

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز) عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔

- Advertisement -

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 27ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 312ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2ہزار 700روپے کے اضافے سے 4لاکھ 53ہزار 562روپے کی سطح پر آگئی جبکہ فی دس گرام سونے کی قیمت 2ہزار 315روپے کے اضافے سے 3لاکھ 88ہزار 856روپے کی سطح پر آگئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.