MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بھارت میں چار ٹانگوں والی بچی کی پیدائش

0 551

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نئی دہلی (مسائل نیوز)بھارتی خاتون کے ہاں جنم لینے والی چار ٹانگوں والی بچی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چار ٹانگوں والی بچی کی پیدائش بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع گوالیار میں ہی آرتی کمپو نامی خاتون کے گھر ہوئی ہے۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ایک عجیب و غریب بیماری کے باعث بچی دو اضافی ٹانگیں ہیں جو غیر فعال ہیں جب کہ بچی بلکل صحت مند ہے جس کا وزن 2 اعشاریہ 3 کلوگرام ہے۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بچی کا دوبارہ معائنہ کیا جائے گا اگر کوئی دوسری بیماری لاحق نہ ہوئی تو اس کی دونوں اضافی ٹانگوں کو سرجری کے ذریعے نکال دیا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.