MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ میں گیس کی بندش، پائپ لائن کی مرمت کرکے فراہمی بحال کردی گئی

0 848

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) سوئی سدرن گیس کمپنی بلوچستان کے جنرل منیجر محمد انور بلوچ نے کہا ہے کہ کوئٹہ کے گنجان آباد علاقے قلندر مکان کے مقام پر گیس کی پائپ لائن میں لیکج کے باعث کوئٹہ کے شہریوں کو گیس کی فراہمی ضروری مرمت کیلئے بند کر دی گئی تھی، گیس کمپنی کی تین ٹیموں نے تین گھنٹوں میں مذکورہ گیس پائپ لائن کی مرمت کر کے رات 7بجے گیس کی فراہمی بحال کر دی۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.