MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی، نوٹیفکیشن جاری

1 614

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق برانڈڈ گھی کی فی کلو قیمت میں 39 روپے جبکہ کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت میں 36 روپے تک کمی کی گئی۔گھی اور خوردنی تیل کی قیمت میں کمی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز)عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.