MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سلمان خان نے بریسلٹ پہننے کی وجہ بتا دی

0 529

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی(ویب ڈیسک ) بالی وڈ کے سپراسٹار سلمان خان نے ہروقت بریسلٹ پہننے کی وجہ بتا دی۔سلمان خان نےایک انٹرویومیں بریسلٹ پہننے کی وجہ سے پردہ اٹھا دیا۔

- Advertisement -

سلمان خان نے فیروزہ کے بریسلٹ کو اپنے لئے خوش قسمت قراردیتے ہوئے کہا کہ فیروزہ پتھرسےمزین بریسلٹ انہیں حادثات سے بچاتا ایا ہے اوراگرکچھ غلط ہونے والا ہوتو بریسلٹ میں موجود فیروزہ پتھرمیں باریک دراڑ پڑجاتی ہے۔سلمان خان نے انکشاف کیا کہ وہ اب تک 3 مرتبہ بریسلٹ میں لگے فیروزہ تبدیل کرچکے ہیں۔

سلمان خان کا کہنا تھا وہ بچپن سے اپنے والد سلیم خان کوایسا ہی بریسلٹ پہنے دیکھ کرجوان ہوئے۔ بڑے ہونے پروالد نے انہیں بھی بریسلٹ بنوادیا۔جب سے وہ بریسلٹ کوکبھی نہیں اتارتے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.