MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سونے کی قیمت بےقابو، یکدم بڑا اضافہ

0 503

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سونے کی قیمت بےقابو، یکدم بڑا اضافہ

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت بھی بےقابو ہو گئی ۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر اضافے سے 1967 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ،ڈالر کی قیمت میں اضافے پر سونے کی قیمت میں بھی نمایاں اضافہ ہوگیا ۔ایک تولہ سونا 6200 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 21 ہزار روپے پر پہنچ گیا ۔

حریم شاہ نے معروف سیاسی شخصیت کی نیم برہنہ تصویر لیک کردی

- Advertisement -

مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیےواٹس ایپ گروپ جوائن کریں

دس گرام سونا 5316 روپے مہنگا ہوکر 1 لاکھ 89 ہزار 472 روپے پر پہنچ گیا ۔ایک تولہ چاندی کی قیمت 2650 روپے پر ہی برقرار رہی ۔ واضح رہے گزشتہ روز بھی ایک تولہ سونا 1600 روپے مہنگا ہوا تھا ۔

چینی کی قیمت میں بڑااضافہ

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.