MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شہباز شریف کیلئے نئی پریشانی ، اے این پی کا حکومتی اتحادسے علیحدگی کا اعلان متوقع، سلیم صافی نے بڑا دعویٰ کردیا

1 275

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

​اسلام آباد (مسائل نیوز)سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ اے این پی نے اتحادی حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کردیا ہے۔

​اپنے ایک ٹویٹ میں سلیم صافی نے کہا کہ حکومتی وعدے کے باوجود گورنر شپ نہ دلوانے پر اے این پی نے حکومتی اتحاد سے نکلنے پر غور شروع کردیا ہے۔

- Advertisement -

تمام اتحادی جماعتوں کی حمایت اور وزیراعظم کی یقین دہانی کے باوجود میاں افتخار کو گورنر نہ بنانے پر اے این پی کی صفوں میں برہمی پائی جاتی ہے۔

سلیم صافی نے دعویٰ کیا کہ کسی بھی وقت اے این پی کی جانب سے حکومت کی حمایت ختم کرنے کا اعلان ہوسکتا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز)سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی کو ایک بڑا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.