MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جماعت اسلامی اپنی پوزیشن واضح کرے کس کے ساتھ کھڑی ہے، حافظ حمد اللہ

0 206

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)جمعیت علماء اسلام کے رہنما حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی اپنی پوزیشن واضح کرے کس کے ساتھ کھڑی ہے؟ایک انٹرویومیں حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ جماعت اسلامی واضح کرے پارلیمنٹ، اٰئین یا جوڈیشل مارشل لاء کے ساتھ کھڑی ہے۔حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ پارلیمنٹ سے باہر مفاہمت کرنا پارلیمنٹ کو نظر انداز کرنے کے مترادف ہے، جتنے بھی فیصلے ہوں گے پارلیمنٹ میں ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان افہام و تفہیم سے مسئلے کا حل چاہتے ہیں تو پارلیمنٹ کو کیوں خیرباد کہا؟۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.