MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سی ایم گلگت بلتستان بھی سرکاری پروٹوکول میں عمران خان کے قافلے میں شامل ، راولپنڈی پولیس نے روک لیا

0 190

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)سی ایم گلگت بلتستان بھی سرکاری پروٹوکول میں عمران خان کے قافلے میں شامل ہو گئے، راولپنڈی پولیس نے سی ایم گلگت بلتستان کے سرکاری پروٹوکول کوروک لیا۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی چینل” ایکسپریس نیوز “کے مطابق راولپنڈی پولیس صرف عمران خان کے ذاتی پروٹوکول کو آگے جانے دے رہی ہے ،وزیراعلیٰ گلگت سٹاف کے پولیس سے تمام کارکنوں کو آگے لیجانے کیلئے مذاکرات جاری ہیں۔

دوسری جانب جوڈیشل کمپلیکس کے اندر سیکیورٹی اہلکاروں نے پوزیشنز سنبھال لیں ،سیکیورٹی اہلکاروں میں ایف سی ، پولیس اور رینجرز شامل ہیں،عمران خان کے سیکیورٹی سٹاف کی ایس ایس پی آپریشنز سے ملاقات جاری ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.