MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حکومت پنجاب نے پانچ افسران کے تبادلے کر دیئے

0 310

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

حکومت پنجاب نے پانچ افسران کے تبادلے کر دیئے

حکومت پنجاب نے پانچ افسران کے تبادلے کر دئیے ہیں, محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔سیکشن افسر کیبنیٹ ٹو بابر علی کا تبادلہ منسوخ کر دیا گیا ,شمائلہ صدیق کو سیکشن افسر محکمہ بلدیات تعینات کردیا گیا ہے، اسی طرح فاروق احمد کو سیکشن افسر ایوان وزیر اعلی تعینات کیا گیا ہے۔ ندیم شفیق کو سیکشن افسر محکمہ بلدیات اور شمائلہ عباس کو سیکشن افسر محکمہ فوڈ تعینات کیا گیا ہے۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔

- Advertisement -

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.